جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): دریائے جہلم میں آئمہ پٹھانہ کے قریب 26 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا،ریسکیو 1122 کے عملے نے لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی،تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ آئمہ پٹھانہ کے قریب دریائے جہلم میں چونترہ کھرالہ کا رہائشی26سالہ نوجوان فیصل ولد ارشد محمود نہانے کے لیا گیا تاہم گہرے پانی میں ڈوب گیا،موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو1122کو اطلاع دی جس پر ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر دو گھنٹے کی محنت کے بعد نعش دریا سے نکال لی اور لواحقین کے حوالے کردی،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]