جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) محمد و صال فخر سلطان صاحب آر پی او راولپنڈی نے جہلم کا دورہ کیا ۔دورہ کے پہلے مرحلہ میں تھانہ منگلا کینٹ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا ۔جناب ارپی او صاحب کا تھانہ منگلا کینٹ پہنچنے پر عبدالغفار قیصرانی ڈی پی او جہلم نے استقبال کیا ۔ اس موقع پر گلفام ناصر ایس پی انویسٹی گیشن ،شعیب مسعود قیصرانی اے ایس پی، حسن جاوید ڈی ایس پی صدرموجود تھے۔جناب ارپی او صاحب کو پولیس چاک و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی ۔اور ار پی او صاحب نے نئی بلڈ نگ کی افتتا حی تحتی کی نقا ب کشا ئی کی اور د عا ئے خیر کی۔جہلم پہنچنے پر سستا رمضا ن با زار کا دو رہ کیا۔ قیمتو ں کا جا ئزہ لیا اور عو ا م سے سستے با ز ا ر کے با رے میں ر ا ئے معلو م کی۔سیکو ر ٹی ا نتظا ما ت کو چیک کیا۔اچھی سکیو ر ٹی پر پو لیس گا رد کو تعر یفی اسنا د اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ دفتر پو لیس جہلم میں جملہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او صاحبان سے میٹنگ کی جس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کی سیکورٹی کے حو ا لے سے ز یا دہ تو جہ کی ضر و رت ہے ۔کسی قسم کی لاپراوہی برداشت نہ کی جائے گی ۔اور رمضان کی سحری افطاری اور عیدکے ایام میں سیکورٹی کوہائی الرٹ رکھا جائے۔ ایس ڈی پی اور ایس ایچ او ڈیوٹی کو چیک کرتے رہے تاکہ سیکورٹی اتظامات بہتر رہے۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]