بلا ل ٹاؤن

بلا ل ٹاؤن میں تین افراد قتل

جہلم لائیو(کرائم رپورٹر):بلال ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میراں پاک ٹاہلیانوالہ کے سجادہ نشین پیر توقیر شاہ کے بلال ٹاؤن میں واقع ڈیرے کے قریب ان کے صاحبزادے زکریا اور ان کے ساتھیوں محسن اور اظہر کو مسلح افراد نے شدیدفائرنگ کرکے قتل کر دیا،جس کے بعد تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا،آخری اطلاعات تک مقدمہ درج نہ ہو سکا،

https://www.youtube.com/watch?v=aQVO0jKTTcw

https://www.youtube.com/watch?v=o9jtaefej7M

اپنا تبصرہ بھیجیں