جہلم میں آج کل بیل اکھا ڑوں کا مقابلہ جاری ہے جس میں دو مخالف فریق بر سر پیکار ہیں ،
اسی پس منظر میں متحارب گروپوں کے بیلوں کی کسی نا معلوم مقام پر آپس میں ملاقات ہوئی،
ایک بیل دوسرے سے عجب ترنگ میں کہنے لگا کہ ہماری طرف بڑے زمیندار ہیں،
بڑے انعامات ہیں،انواع و اقسام کے کھانے ہیں،شائقین کی لا محدود تعداد ہے،ضد ہے،انا ہے،غرور ہے،
دوسرے بیل نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں،
ہمارے پاس بھی انعامات کی لمبی فہرست ہے،زمینداروں کی لائن ہے،
شائقین کا ہجوم ہے،ہمارے پاس بھی ضد ہے، انا ہے ، غرور ہے،
ان بیلوں کی بات سن کر قریب کھڑا تیسرا بیل دونوں کو مخاطب کر کے کہنے لگا ،
دونوں گروپوں کے پاس لوگوں کو دکھانے کے لئے بہت کچھ ہے مگر ثقافتی کھیل نہیں ہے،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]