تلاش گمشدہ

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) مشین محلہ کا رہائشی نوجوان عثمان عرف ماٹودو روز سے غائب، ذہنی توازن درست نہیں، تلاش جاری ، تفصیلات کے مطابق مشین محلہ نمبر 3کا رہائشی 25سالہ نوجوان عثمان عرف ماٹو گزشتہ دو روز سے بھر سے غائب ہے اہلخانہ کے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں اور اس کی تلاش مسلسل جاری ہے گمشدگی کی رپورٹ مقامی پولیس سٹیشن میں بھی درج کروائی گئی ہے اہلخانہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی شہری کو اس بارے علم ہو یا کہیں دیکھا ئی دے تو براہ مہربانی موبائل نمبر 0321-5418717یا 0321-5414395پر اطلاع دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں