جہلم لائیو(بیورو رپورٹ )تھانہ منگلا کی خدود میں درندہ صفت انسان کی ہوس کا ایک اور طالب علم شکار،
درندہ صفت انسان نے معصوم طالب علم کو ورغلا کر اپنے گھر لے جا کر ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،معصوم بچے کے والد نے تھانہ منگلا کو تحریری درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ میرے بچے کو درندہ صفت انسان نے بہانے بلا کر ورغلا کر اپنے گھر لے جا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالاتھانہ منگلا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے درندہ صفت انسان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیامعاشرے سے ایسے ناسور جو کہ انسان کے روپ بھیڑیے ہیں کب ان سے شریف شہریوں کو چھٹکارا ملے گا آئے روز ایسے واقعات جنم لے رہے ہیں۔