جشن بن شہید کے موقع پر سالانہ کبڈی میچ 9جولائی کو منعقد ہو گا

جہلم لائیو(سپورٹس ڈیسک):جشن بن شہید کے موقع پر سالانہ کبڈی میچ 9جولائی کو منعقد ہو گا،تفصیلات کے مطابق سالانہ بن شہید میلہ معروف صحافی محمد امجد بٹ کے زیر انتظام 8 اور 9جولائی کو بمقام بن شہید منعقد ہو گا،مورخہ 9جولائی2017ء کو کبڈی میچ پاکستان وائیٹ اور پاکستان گرین کے درمیان کھیلا جائے گا،جس کے دعوت نامے جہلم کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات کو ارسال کر دیئے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں