جہلم لائیو( ایجوکیشن ڈیسک) ڈیسنٹ مونٹیسوری سکول جلالپور شریف کے ہونہار طالب علم محمد حسین علی نے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انہوں نے نرسری کے سالانہ کے امتحانات سال 2017ء میں 150 میں سے144 نمبر حاصل کیے ۔ اس شاندار کامیابی پر سکول انتظامیہ اور بالخصوص ڈیسنٹ مونٹیسوری سکول کے پرنسپل چوہدری محمد شعیب نے ہونہار طالبعلم محمدحسین علی کونمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر خصوصی مبارکباد دی ہے، محمد حسین علی نے اول پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔اس موقع پر ہونہار طالبعلم نے صحافیوں کو بتایا کہ میری کامیابی میں میرے اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعائیں شامل ہیں۔ا
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]