جہلم لائیو(ذوالقرنین داؤد):جہلم کے نواحی علاقہ موضع جکر میں بروز اتوار مورخہ 6مئی 2018ء کوجکر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو رہا ہے،
انتظامی کمیٹی نے جہلم لائیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز صبح آٹھ بجے ہوگا،جبکہ انٹری فیس ایک ہزار روپے اور ری انٹری فیس پندرہ سو روپے ہو گی،
اس کے علاوہ دن ایک بجے کے بعد انٹری نہیں ہو گی،انہوں نے کہا کہ اس ایک روزہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی،پہلا انعام موٹر سائیکل بمعہ ٹرافی ہو گا جبکہ دوسرا انعام مبلغ دس ہزار روپے بمعہ ٹرافی ہوگا،ٹورنامنٹ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات کو مہمانان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی ہے،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]