جہلم لائیو:(نمائندہ خصوصی):بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے حلف اٹھا لیا،ضلع کونسل ہال جہلم میں نو منتخب ضلعی چیئرمین راجہ قاسم علی خان نے حلف اٹھا لیا،تقریب میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین،محترمہ نگہت میر،ڈی سی او ،ڈی پی اوممبران ضلع کونسل کے علاوہ دیگر شخصیات نے شرکت کی،اس موقع پرچیئرمین ضلع کونسل راجہ قاسم علی خان نے کہا کہ تمام ممبران کو ساتھ لے چلیں گے،عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،حافظ اعجاز جنجوعہ کی رٹ پٹیشن کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ ہٹ دھرمی چھوڑ دیں،ان کی پٹیشن کا جواب ہمارے وکلاء دیں گے،دریں اثناء میونسپل کمیٹی جہلم،دینہ ،پی ڈی خان اور سوہاوہ میں منتخب چیئرمینوں نے حلف ٹھایا،تاہم چیئرمین میونسپل کمیٹی سوہاوہ کی حلف برداری کی تقریب میں مقامی ایم پی اے اور ایڈمنسٹریٹر کی عدم شرکت،صحافیوں نے نشستیں نہ ملنے پر تقریب کا بائیکاٹ کیا،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]