جہلم کی خبریں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سوہاوہ رمضان بازار کا دورہ

جہلم لائیو(احسن وحید ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سوہاوہ رمضان بازار کا دورہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مرتضیٰ عباسی نے گزشتہ روز سوہاوہ رمضان بازار کا دورہ کیا سوہاوہ پہنچنے پر سماجی شخصیت امتیاز کیانی نے ان کااستقبال کیا اور انہوں نے رمضان بازار سوہاوہ کا دورہ کیا،ڈپٹی اسپیکر نے رمضان بازار میں لگے اسٹالوں کا معائنہ کیا اس کے بعد وہ مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مطلوب کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button