ضلع ناظم

سابق ضلع ناظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی جہلم سے کامیابی حاصل کرے گی،خادم اللہ بٹ

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):قائد جہلم کی سربراہی میں آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کامیابی حاصل کرے گی،لائحہ عمل طے کر رہے ہیں،متفقہ پینل تشکیل دیں گے،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی جہلم کے رہنما میونسپل کمیٹی کے منتخب کونسلر خادم اللہ بٹ نے جہلم لائیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ سابق ضلع ناظم جہلم چوہدری فرخ الطاف کینیڈا سے آج واپس آرہے ہیں،ان کی سربراہی میں آئندہ عام انتخابات کے لیے متفقہ پینل تشکیل دیں گے،جس کے لیے لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اور انشاء اللہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں جہلم سے کامیابی حاصل کرے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں