جہلم لائیو( احسن وحید): سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کاججز کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد تفصیلات کے مطابق سوہاو بارایسوسی ایشن نے گزشتہ روز ایک تقریب کا انعقاد کیاجس میں لیاقت علی رانجھا ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی راجہ محمد اجمل خان ،سول ججز مس اقصیٰ حنیف جنجوعہ ، مس نوشابہ یوسف اور سول جج ٹیکسلا مس ہما الطاف ، سول جج راولپنڈی قمر عباس سمیت بار ممبران نے شرکت کی تقریب کاانعقاد سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی نے کیا جبکہ سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد ہونے والے سپورٹس فیسٹول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو معزز مہمانان گرامی سے انعامات اور شیلڈ بھی دی گئیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ سوہاوہ ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کی بار ز کے وکلاء قابل اور محنتی ہیں جنہوں نے ہمیشہ عدلیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بروقت انصاف میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]