جہلم لائیو (احسن وحید) سنیئرصحافی ندیم یوسف کی بیٹی ایمن ندیم کی میٹرک میں فرسٹ ڈویژن سے کامیابی پرمبارکباد تفصیلات کیمطابق سنیئرصحافی ندیم یوسف کی بیٹی ایمن ندیم نے میٹرک کے امتحان میں858نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ایمن ندیم نے میٹرک سائنس میں نمایاں پوزیشن اورگریڈ اے پلس حاصل کرنے پر اپنے اساتذہ اور بالخصوص اپنے والد کا شکریہ ادا کیاکہ جنہوں نے میری اس پوزیشن حاصل کرنے میں سخت محنت کی سوہاوہ پریس کلب کے ممبران و عہدیداران نے ندیم یوسف کی بیٹی ایم ندیم کی شاندارنمبروں سے میٹرک کے امتحان میں کامیابی پرانہیں مبارک باد پیش کی
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]