جہلم لائیو (بیورورپورٹ )تھانہ سول لائن کے علاقہ شاداب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،45سالہ شخص ہلاک ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ،نعش پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام شاداب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ،مقتول کی شناخت عبدالمجید کے نام سے ہوئی ہے جوسرائے عالمگیر کے موضع ڈھوری کھوہار کا رہائشی بتایا جاتاہے ،مقتول کے والد محمد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ایف آئی آر کے مطابق مقتول کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا مقتول شاداب روڈجہلم کے مقام پر رینٹ اے کار کا کام کرتا تھا ، ،جبکہ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]