سبق

شاید تحریر: نوید احمد

شاید الیکشن سے قبل نئی حلقہ بندیوں کے بعد جہلم کی سیاست کئی روپ دھارے،شاید آزاد امیدواروں کی قدرو قیمت بڑھ جائے،
شاید ’’بے ٹکٹے لوگ ‘‘الیکشن میں اہم کردار ادا کریں،شاید نظریاتی سیاست کے ساتھ ساتھ پریشر گروپ بھی میدان عمل میں نظر آئیں،شاید مقبول سیاسی جما عتیں خسارے میں ہوں،شاید ٹکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہوں،شاید پارٹی ووٹ بنک کے ساتھ ذاتی مینڈیٹ ملایا جائے تو کامیابی حاصل ہو،شاید عام انتخابات بنی گالہ یا رائے ونڈ کی بجائے جہلم میں محسوس کیے جائیں،شاید منزل انہیں ملے جو شریک سفر نہ ہوں،شاید عوامی سیاست اور سیاسی عوام میں فرق واضح دکھائی دے،شاید رائے دہندگان پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے طاقتور نظر آئیں،اور شاید الیکشن مقررہ وقت پر ہوں،

اپنا تبصرہ بھیجیں