فرانس پلٹ فیملی

فرانس پلٹ فیملی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئی

جہلم لائیو(عامر کیانی):. فرانس پلٹ فیملی گھر آتے ہوئے دینہ کے مقام پر ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمنڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی فرانس پلٹ سکندر حیات اپنی فیملی کے ہمراہ پر اسلام آباد ایئرپورٹ سے اپنے شہر واپس جا رہا تھا کہ دینہ کے مقام پرڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پران سے 10 ہزار یورو چھین لئے اور موقع واردات سے فرار ہو گئے، ڈاکو ایئرپورٹ سے گاڑی کا پیچھا کر رہے تھے،پولیس نے درخواست درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی،تاہم آخری اطلاعات تک سراغ نہیں مل سکا،

اپنا تبصرہ بھیجیں