قاضی

قاضی سن لیتا ہے!

قاضی ان کی بات کو سن لیتا ہے
ممکن ہو تو رات کو سن لیتا ہے

کس کو لانا ہے کس کو جانا ہے
چارہ گروں کی گھات کو سن لیتا ہے

طاقت کے ساز کا علم رکھتا ہے
پس پردہ اشارات کو سن لیتا ہے

تحریر: نوید احمد (ایڈیٹر انچیف جہلم لائیو)

اپنا تبصرہ بھیجیں