مشین محلہ نمبر3کی رہائشی ر ضیہ بیگم گھر سے لا پتہ

جہلم لائیو(بیورورپورٹ) مشین محلہ3 جہلم کی رہائشی74 سالہ رضیہ بیگم جو چار اپریل 2017ء کو گھر سے باہر گئی اور تاحال واپس نہیں آئی ہیں اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو براہ مہربانی درج ذیل رابطہ نمبر 0302-5895591,0300-5418449,0300-5459890,0321-5413484
پر اطلاع کریں،

اپنا تبصرہ بھیجیں