جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک انعام الحق کونسلر نے گذشتہ روزممبران قومی وصوبائی اسمبلی چےئرمین و وائس چےئرمین کونسلران میونسپل کمیٹی جہلم، وارڈ اراکین ومعززین شہر کے علاوہ سیاسی سماجی اور ہر مکتبہ فکر کے اعزاز میں دیوان سعیدمیرج ہال میں ایک بھر پور افطار ڈنر دیا گیا۔ ملک انعام الحق کونسلر، طارق نسیم بٹ و دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔اس افطار ڈنر میں شرکت کرنے والوں میں نگہت پروین میر ایم این اے، چوہدری لال حسین ایم پی اے، راجہ طالب مہدی برادر راجہ مطلوب مہدی ایم این اے، مرزا راشد ندیم جرال چےئرمین میونسپل کمیٹی جہلم، چوہدری مقبول حسین وائس چےئرمین میونسپل کمیٹی،ڈی ایس پی سٹی جہلم شاہد صدیق، عبدالصمد خان ایس ای(واپڈا) ملک مقصود کونسلر، چوہدری ناصر عنایت کونسلر، چوہدری خالد کونسلر،چوہدری کونسلر عاصم کیانی کونسلر چوہدری ناصر بھٹی کونسلر ،چوہدری نعیم کونسلر، خان ظہیر خان کونسلر، امجد بٹ کونسلر ، ملک راشد کونسلر، ارشد مغل کونسلر ظفر اقبال جرال کونسلر، زاہدہ بٹ لیڈی کونسلر، انسپکٹرمحمد عمران بیگ sho سٹی، انسپکٹرراجہ منیب اقبال SHO چوٹالہ، سب انسپکٹر چوہدری محمد الیاس SHO سوہاوہ، سب انسپکٹر عبدالغفور بٹ، انسپکٹرجواد انور خانHIU جہلم، اللہ دتہ ریڈر DPO جہلم، فرخ ڈارچیف سیکورٹی آفیسرخورشید جیولر،راجہ نعیم سابقہ کونسلر، طارق نسیم بٹ رہنما پی پی پی، غلام مصطفی ماما مٹھو، راجہ بابر، سید حسن شاہ، سید باریشاہ،سعیدبٹ(گاماں باٹلرز)عبدالسعیدبھٹی (ریونیو واپڈا)ڈاکٹر رشید احمد نیاز، ذیشان ملک ،تنزیل احمدحفیظ مغل، طاہر مغل PA چےئرمین میونسپل کمیٹی،قیو م کو ثر بھٹہ، اقلیتی کونسلر اور معززین شہر نے شرکت کی۔ میزبان ملک انعام الحق کونسلر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمارے ساتھ افطار ڈنر کر کے ہمیں ثواب کا موقعہ فراہم کیا ہے۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]