ممتازقانون دان

ممتازقانون دان چوہدری امتیاز انتقال کر گئے

جہلم لائیو(بیورو رپورٹ ) ممتاز قانون دان اور ممبر ڈسٹر کٹ بار جہلم چوہدری امتیاز ایڈوکیٹ شمالی محلہ میں وفات پا گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ میں ادا کی گئی جس میں صدر ڈسٹر کٹ بار سمیت ڈسٹر کٹ بار کے ممبران ، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ۔جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں