جہلم لائیو (چوہدری سہیل عزیز)نواحی گاؤں ممیان میں بجلی کی لٹکتی تاریں اور وولٹیج کی کمی اہل علاقہ کے وبال جان بن گئی ،عوامی حلقوں کے توجہ دلوانے کے باوجود محکمہ کے ذمہ داران نے کوئی نوٹس نہیں لیا،گاؤں ممیان کی گنجان آبادی کے لیے آئیسکو حکام نے صرف ایک ٹرانسفارمر نصب کیا ہے ،جوکہ اس علاقہ کے لوڈ سے کم ہے ،اور ایک ٹرانسفارمرکی اشد ضرورت ہے ،کیونکہ ممیان شمالی محلہ میں گرمیوں میں تو ایک پنکھا بھی نہیں چل سکتا ،کیونکہ وولٹیج کی کمی ہے ،اس علاقہ کی صورت حال بجلی سے محروم آبادیوں کی سی ہے ،اہل علاقہ نے عوامی نمائندوں اور آئیسکو کے اربارب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ گرمی کے موسم کا آغازہوچکا ہے ،لہذا ہماری حالت پر رحم کھاتے ہوئے فوری طورپر ایک اور ٹرانسفارمر کی تنصیب کروائی جائے تاکہ اہل علاقہ کو اس بار گرمی کے موسم میں اس صورت حال سے چھٹکارا مل سکے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
“موضع ممیان میں بجلی کا مسئلہ حل طلب” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
SIR NAWEED PLZI AMBELONGTO CHAKMEMANDA TEH AND DIST JEHLUM IN OUR VILLEGE POULATION IS MORE THAN 2000 HOUSES AND ONLY ON TRANSFORMERE IS THERE FOR HOLE VILLEGEPLZPOINTOUT IN YOUR PAPERS FOR OUR VILLEGE WE WILLVERYGREAT FULL TO YOU