جہلم کی خبریں

میاں مظہر حیات دوبارہ ایم ایس سول ہسپتال تعینات

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) سیکرٹری ہیلتھ نے ایم ایس سول ہسپتال میاں مظہر حیات کو دوبارہ عہدے پر بحال کر دیا ، دو روز قبل ایم ایس کو عہدے سے ہٹا کراطہر شبیر کو تعینات کیا گیا تھا ، تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال جہلم کے ایم ایس میاں مظہر حیات جن کو دو روز قبل عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا کو سیکرٹری ہیلتھ نے دوبارہ ایم ایس تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جس پر سماجی و سیاسی حلقوں اور شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں مظہر حیات نوجوان ڈاکٹر اور کوالیفائیڈ ایم ایس ہیں ان کو کچھ عرصہ کام کرنے کا موقع دینا چاہئیے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں سے سول ہسپتال کے مسائل کو حل کرسکیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button