میونسپل کمیٹی کھیوڑہ

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ اور پنڈ دادن خان کے نتائج

جہلم لائیو(الیکشن ڈیسک):غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے الیکشن میں ملک فیصل عباس 24ووٹ لیکر جبکہ چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈ دادن خان کے الیکشن میں ملک محسن 15 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے،اس طرح پنڈ دادن خان میں بلدیاتی الیکشن کا آخری مرحلہ بھی اپنے اختتام کو پہنچا.

تاہم نئے منتخب ہونے والے امیدواروں کو کھیوڑہ اور پی ڈی خان کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا.تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پربنیادی سہولیات میسر ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں