جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) میڈیاکی خبر پر ایکشن ، سول ہسپتال میں ایک کروڑ 60لاکھ بے قاعدگی کی نشاندہی پر ایم ایس سول ہسپتال تبدیل، انکوائری شروع، تفصیلات کے مطابق روزنامہ خبریں کی جانب سے سول ہسپتال میں ہسپتال کونسل کو ملنے والے 1کروڑ 60لاکھ روپے کے استعمال میں بے قاعدگی اور مشینری نہ خریدنے کی نشاندہی پر ڈی سی ضلع جہلم نے انکوائری شروع کردی ہے اور ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک اعلی آفیسر کو خصوصی طور پر اس معاملہ کی جانچ پڑتال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے دوسری جانب محکمہ صحت نے خلاف ضابطہ تعینات ہونے والے گریڈ 18کے ایم ایس میاں مظہر حیات کو فوری طور پر تبدیل کرکے گریڈ 19کے ڈاکٹر اطہر شبیر کو تعینات کر دیا ہے
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]