نورتن فیبرکس

نورتن فیبرکس کا افتتاح کل ہو گا

جہلم(عبدالغفور بٹ):لال دین جیولرز کے نئے منصوبے نورتن فیبرکس کا افتتاح کل بروز پیر مورخہ14مئی شام پانچ بجے سول لائن جہلم پر ہوگا،چیف ایگزیکٹو ارشد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیولری کے میدان میں کامیابی کے بعد ہم اپنے صارفین کے مشورے سے فیبرکس کا نیا برانڈ نورتن فیبرکس جہلم میں متعارف کرا رہے ہیں،جہاں خریداروں کو انتہائی مناسب قیمت میں اعلیٰ کوالٹی کا کپڑا دستیاب ہوگا،انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ پہلے تین دن خصوصی رعایت دی جائے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں