نیا سال مبارک

قارئین کو جہلم لائیو کی طرف سےنیا سال مبارک

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):نئے سال کے موقع پر قارئین کو ادارہ جہلم لائیوکی جانب سے مبارکباد.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نیاسال میں ہمارے ملک کو امن اور خوشحالی نصیب ہو.
اس کے ساتھ ساتھ نئے سال کے موقع پر ہمیں اپنا احتساب کرنا چاہیے کہ گزشتہ سال میں کیا کھویا،کیا پایا،بلکہ نئے سال کے حوالے سے ایک باقاعدہ پلان بنانا چہیے کہ کون سے اہم کام ہیں جو ہیں اس سال سرانجام دینے ہیں،اور کون سی غلطیاں ہیں جو ہمیں اس سال ہر گز نہیں دھرانی چاہیے.

بہرحال اس نئے سال میں جوش و جذبے کے ساتھ اپنی اپنی فیلڈ میں جدوجہد جاری رکھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں