جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے جہلم میں گورنمنٹ میڈیکل کالج کیلئے سمری منظور کرتے ہوئے لیٹر نمبر156912 مورخہ06-09-2017 جاری کردہ ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ (نارتھ) علی رضوی نے مطلوب مہدی ایم این اےNA63 جہلم، ڈپٹی کمشنر جہلم، چیف ایگزیکٹو آفیسر(ہیلتھ) جہلم۔ ڈاکٹر عبدالمجید صدر پی ایم اے جہلم سے رپورٹ طلب کر لی ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کے صدر ڈاکتر عبدالمجید ، یونائٹیڈ ڈاکٹرز فورم کے رہنما ڈاکٹر عبدالغفور ملک اور ڈاکٹر تفسیر گوندل و دیگر نے پوٹھوہار میڈیکل کالج جہلم کیلئے ایک مہم ج شروع کی تھی جس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کالج کے قیام میں مدد کیلئے رابطہ کیا ضلع جہلم میں کالج کی کمی کو شدت س سے مطالبہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سمری کو منظور کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے جس سے عوام کو امید نظر آتی دکائی دے رہی ہے کہ جہلم میں گورنمنٹ میڈیکل کالج جلد منظور ہو جائے گا جو عوام کا دیرینہ مطالبہ بھی ہے۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]