پاک ویلنسیا

پاک ویلنسیا کی نئی باڈی کو مبار کباد پیش کرتے ہیں،افتخار گجر،جہانگیر نکو

پاک ویلنسیا

جہلم لائیو (اوورسیز ڈیسک ): سپین میں قائم سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ،نئی تشکیل دی جانے والی باڈی کو مبارکباد،تفصیلات کے مطابق سپین مین قائم سمندر پار مقیم پاکستانیون کی نمائندہ تنظیم پاک ویلنسیا کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے،جہلم سے تعلق رکھنے والی سماجی و سیاسی شخصیات چوہدری افتخار گجر( کنتریلہ) اور چوہدری جہانگیر نکو(گھرمالہ) نے نو منتخب نائن صدرمیاں شاہد حمید ارائیں اور فنانس سیکرٹری گلتاسب خان سمیت تمام باڈی کو مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاک ویلنسیا کے پلیٹ فارم سے نئی باڈی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں