جہلم( بیورو رپورٹ) پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا ضلعی انتخاب 19نومبر بروز اتوار دن 11بجے جہلم میں ہوگا۔
جس میں تمام تحصیلوں کے منتخب عہدیداران اگلی مدت کے لیے ضلعی عہدیداران کا انتخاب کریں گے۔مرکزی صدر چودھری محمد صفدر مہمان خصوصی ہوں گے۔کاغذات نامزدگی 18نومبر بروز ہفتہ رات 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس بار ٹیچر اتحاد پینل کے صدارتی امیدوار احسان الٰہی شاکر اور شاہین پینل کے صدارتی امیدوار ملک کامران اصغر کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]