جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) جہلم کنارے آبادمعروف قصبہ پوران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ،22عروسی جوڑے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ،ان شادیوں کا اہتمام معروف سماجی شخصیت بیگم و ملک عبدالرزاق نے کیا،جہیز میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء دی گئیں ،،تقریب کا انعقاد ولی کامل پیر ہیبت خان قندھاری کے دربار عالیہ کے قریب ہوا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پوران سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت ملک عبدالرزاق نے 22مستحق بچیوں کی شادیوں کا اہتمام کیا ،انہوں نے ان بچیوں کی باراتوں کا شاندار استقبال کیا ،مہمانوں کی لذیذ کھانوں سے تواضع کی گئی ،اور ان کا جہیز بیگم ملک عبدالرزاق نے انتہائی ذوق وشوق سے تیارکیاکیونکہ ملک عبدالرزاق ان دنوں امریکہ میں ہے لہذا بچیوں کو نیک دعاؤں کے ساتھ بیگم ملک عبدالرزاق نے رخصت کیا
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]