پولیس تھانہ چوٹالہ نے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا

جہلم لائیو( بیورو رپورٹ ) تھانہ چوٹالہ پولیس کی بڑی کاروائی، تین ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے ایس ایچ او راجہ منیب اقبال نے تھانہ چوٹالہ کے علاقہ جگتہ میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ٹارگٹڈآپریشن کے دوران تین ملزمان شفقت علی سکنہ سیالکوٹ، ثقلین ولد طالب حسین اور اظہر محمود سکنائے جگتہ کو گرفتار کرکے 12بور ریپیٹر بمعہ 53کارتوس ایک تھیلہ، 2کلاشنکوف، 7میگزین، 582روندبرآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں