جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) پولیس لائن میں پرموشن لسٹ Aکا امتحان ۔تین سو سے زائد کانسٹیبلان نے شرکت کی۔امتحان شروع ہونے سے قبل شہداد لاہور کے ایصال ثواب کے لیے حصوصی طور پر دعا کی اور رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس نے منشیات فروشوں، وال چاکنگ کرنے وا لوں خلاف کاروا ئیاں کرتے ہوئے 25لیٹر شراب اور 05ملزمان گرفتار ،مقدمات درج تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی علی اکبر ایس ائی نے ملزم محمد دلاور خان ولد محمد ارشد قوم ماچھی سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 10لیٹر۔ طارق محمود اے ایس ائی نے ملزم ریاض احمد ولد امتیاز احمد قوم ملک سکنہ محلہ مستریاں جہلم سے 05لیٹر شرا ب ۔ تھانہ سول لائن ضمیر حسین اے ایس ائی نے ملزم قاسم شہزاد ولدبشیر حسین قوم قریشی سکنہ پیراغیب جہلم سے 05لیٹر شراب ۔تھانہ صدر منظور احمد اے ایس ائی نے ملزم خرم شہزاد ولد عبدالمجید قوم آرائیں سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم سے 05لیٹر شرا ب اورملزم آفتاب احمد ولد محمد شفیق سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم سے 05لیٹر شرا ب۔تھانہ سوہاوہ خالد محمود اے ایس ائی نے ملزم محمد یونس ولد ظہور حسین سکنہ حسن آباد تحصیل و ضلع ملتان حال مسہ کسوال نے سروس شوز والی گلی میں دیوارپر وال چاکنگ کرنے پر گرفتار۔تھانہ جلالپورشریف عزت خان اے ایس ائی نے ملزم عمران علی ولد مشتاق احمد قوم بھٹی سکنہ پننوال سے 05لیٹر شرا ب۔اور الطاف حسین اے ایس ائی نے ملزم غلام سجاد ولد اللہ دتہ سکنہ پننوال سے10لیٹر شرا ب برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرتے ہوئے مقدمات درج کرلیے
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]