جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) پولیس کا لا چوکی کا بدکار ی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد تین خواتین حالت غیر میں گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس کالا چوکی جہلم کے اے ایس آئی غلام مجبتیٰ نے خفیہ اطلاع پر محلہ محمود آباد میں چھاپہ مار کر بدکاری کا اڈے چلانے والی نائیکہ زاہدہ رحمان، خواتین ریحانہ، صبا کو ہمراہ دلال ثمر عباس کو موقع سے گرفتار کرکے ان کے خلاف زیر دفعہ 371-A، 371-Bکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]