جہلم،ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے مبینہ پولیس حراست قتل کیس میں ملوث ابینہ طور پرتشدد کے بعد ڈکیتی کا ملزم ہلاک ہو گیا تھا، جس کے بعد اس کی نعش دریا میں پھینک دی گئی تھی،مقتول کی بیوی کی درخواست پر تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں 5 پولیس افسران و ملازمین پر اغوا کے بعد قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا،تاہم تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس نے ابھی تک قتل کیس میں پولیس ملازمین کو گرفتار نہیں کیا،دریں اثناء مقتول ساجد کی بیوی نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں پولیس صلح نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے،مقتول کے لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے