چوہدری

چوہدری کسے کہتے ہیں؟

چوہدری ہے وہ جو کم از کم چار گھرانوں کی کفالت کرتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال رکھتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چوری کی بجائے چوکیداری کرتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چار لوگوں کے درد کو محسوس کرتا ہے،ان پر مرہم رکھتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چارپائی کے چاروں جانب نظر رکھتا ہے،


چوہدری ہے وہ جو چارہ گری کا فن جانتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چاروں پہر حاضر ہوتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چال چلن مثالی رکھتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو چپڑاسی سے لے کر چانسلر تک ہر کام کر سکتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو باہمی چپقلش کی بجائے بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے،

چوہدری ہے وہ جو ہر تالے کی چابی محفوظ رکھتا ہے ،

بہرحال چوہدری ہے وہ جو کبھی چاروں شانے چت نہیں ہوتا،

اپنا تبصرہ بھیجیں