جہلم لائیو(اوور سیز ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین کی لندن آمد،تارکین وطن کی جانب سے شاندار استقبال،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان چوہدری فواد حسین گزشتہ روز نجی دورے پر لندن پہنچے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچنے پر تارکین وطن نے ان کا شاندار استقبال کیا،اس موقع پر ملک عادل اقبال ایڈوکیٹ،چوہدری دلپزیر،چوہدری لطیف کڑی،خالد ڈار،یاسر لطیف،خالد پرویز ساہی،طارق ڈار،محمد شکیل،اور چوہدری شعبان کے علاوہ اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد موجود تھے،چوہدری فواد حسین برطانیہ کے مختلف شہروں میں تارکین وطن سے خطاب کریں گے،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]