چوہدری فوق شیر باز جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع جہلم مقرر

جہلم لائیو(سیاسی ڈیسک): لدھڑ خاندان کے چشم و چراغ تحریک انصاف ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مقرر،مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے مبارکباد،تفصیلات کے مطابق لدھڑ خاندان کے سپوت سابق ناظم چوہدری فوق شیر باز کو تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع جہلم مقر ر کر دیا گیا ہے،اس موقع پر سابق ناظم چوہدری خاور وجاہت وسیم،سابق امیدواران صوبائی اسمبلی چوہدری قربان حسین،چوہدری سعید مونن،ڈاکٹر فضل الحق فضلی ،چوہدری علی سفیان ذیلدار،چوہدری انور ہڈالی،کے علاوہ پی ٹی آئی ضلع جہلم کے رہنماؤں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ چوہدری فوق اور لدھڑ خاندان جہلم میں تحریک انصاف کو ایک مضبوط اور کامیاب سیاسی جماعت بنانے میں اپنا کردار اد کریں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں