جہلم لائیو( نامہ نگار) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیرصدارت ممبر ران قومی و صوبائی اسمبلی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ضلع جہلم کے ممبران اسمبلی چوہدری خادم حسین ایم این اے، چوہد ری لال حسین ایم پی اے،راحیلہ مہدی ایم پی اے نے شرکت کی اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال اور حالیہ دہشت گردی کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا گیا اور تجاویز زیر غور آئیں جہلم میں کرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اس موقع پر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ انصاف اور میرٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا انصاف کی فراہمی اور سائیلین کے مسائل کا حل قانون کے مطابق یقینی بنایا جائے گیا ۔شرکاء نے جہلم پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]