جہلم لائیو( ایجوکیشن ڈیسک)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب حکومت پنجاب کا تعلیم کو فروغ دینے کیلئے ایک مثبت قدم ہے ،تعلیم انسان کی شعور فراہم کرتی ہے ، تعلیم جو زمین کی پستیوں سے نکال کر آسمان کی بلندیوں پر لیکر جاتی ہے ،تعلیم کی بدولت ہی ایک معاشرہ ترقی کی راہ میں دوسری اقوام سے مقابلہ کرنے کے قابل ہوتا ہے ۔ہم سب کو مل کر اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ بنانا ہوگا۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان نے پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن میں اے ایم اکنامکس اور ایم اے انگلش میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے مابین انعامات تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی نگہت میر، کیڈٹ کالج کے چیف ایگزیکٹو راجہ شاہد شفیق کے علاوہ سول سوسائٹی کی کثیر تعداد موجود تھی۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]