یوم شہداء پولیس کے سلسلے میں تقریب پولیس لائن میں منعقد ہو گی

جہلم لائیو(پی آر او): پولیس لائن جہلم میں یوم شہداء پولیس کے سلسلہ میں کل تقریب منعقد کی جاری ہے ،جس میں منتخب عوامی نمائندے، شہداء پولیس کی فیملیز ،ضلعی انتظامیہ کے افسران و دیگر افراد شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں تمام مہمانان کو دعوت دی جا چکی ہے،تقریب میں محکمہ پولیس کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں