جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) چک اکا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے علاقہ چک اکا میں گزشتہ رات دودوستوں32سالہ اکمل اعوان اور20سالہ رضوان عرف رضی بٹ پر مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہ اکمل کے گھر سے ڈیرے پر جا رہے تھے،جس کے نتیجے میں بتیس سالہ اکمل موقع پر جاں بحق جبکہ رضوان عرف رضی بٹ نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا ، ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]