جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) ٹریفک پولیس کی غیر ذمہ داری عروج پر ، کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہونے سے شہر میں معصوم بچوں کی تیز رفتار ی سے درجنوں حادثات ۔ ایس ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل، جہلم شہر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے حادثات میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے شہر میں سول لائن ، ریلوے روڈ ، کچہری روڈ ، محمد ی چوک میں چھ سے دس سال کے بچے سرئے عام اندھا دھند موٹر سائیکل چلاتے نظر آتے ہیں ۔جو اپنی نا تجربہ کاری کے باعث خطر ناک قسم کے حادثات کا باعث بن رہے ہیں ۔کئی بچے شہر کی مرکزی روڈ پر ون ویلنگ بھی کرتے نظر آتے ہیں ، اس حوالے سے ٹریفک اہلکاروں کی کئی مرتبہ توجہ دلانے کے باوجود کم عمر ڈرائیورز کے خلاف اب تک سرئے سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ، شہریوں نے ایس ایس پی ٹریفک راولپنڈی رینج سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]