جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) چوٹالہ میں نامعلوم افراد کی دن دیہاڑے فائرنگ ،مرزا اقبال نامی شخص جاں بحق، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب، تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے اور قانون شکن افراد اپنی کاروائیاں دن دیہاڑے کرکے رہے ہیں گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ کے علاقے چوٹالہ کا رہائشی مرزا اقبال گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے مرزا اقبال موقع پر جاں بحق جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، پولیس تھانہ چوٹالہ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے ۔دن دیہاڑے قتل کے بعد علاقے میں زبردست خوف وہراس پایا جاتا ہے ۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]