اے سی سوہاوہ

اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر میں چائلڈ لیبر قانون کی کھلی خلاف ورزی

جہلم لائیو(احسن وحید):دوسرے قانون پر عمل کریں لیکن خود اشتشنیٰ حاصل .

اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر کے دوران چائلڈ لیبر کے قانون کی کھلی خلاف ورزی،خادم اعلیٰ کا احکامات کی دھجیاں اڑا دیں،

اے سی سوہاوہ کا موقف سامنے نہ آسکا.

تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چائلڈ لیبر کے خلاف ہر تحصیل میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کو فوری کاروائی کا حکم دے رکھا ہے،جس کی وجہ سے آئے روز اے سی صاحبان اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے نظر آتے ہیں،تاہم گزشتہ روز اے سی آفس سوہاوہ کی تعمیر کے دوران ایک معصوم بچہ مزدوری کرتا نظر آیا جس کی فوٹیج جہلم لائیو کو موصول ہو گئی،تاہم موقف جانے کے لئے جب اے سی سوہاوہ سے رابطہ کیا گیا تو ان سے بوجوہ رابطہ نہ ہو سکا،اگر اے سی سوہاوہ اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ اس کو من و عن شائع کرنے کا پابند ہو گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں