جہلم لائیو(کرائم رپورٹر):ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر دینہ پولیس کا سرچ آپریشن،دو جعلی پیر گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم عبد الغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر دینہ پولیس نے جعلی پیروں اور عاملوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا اور رات گئے دو جعلی پیرگرفتار کر لیے،پولیس ذرائع کے مطابق ان سے تفتیش جاری ہے،
https://www.youtube.com/watch?v=B2_no9p18f0