ہونہار طالبہ کا اعزاز،تحصیل جہلم میں اول پوزیشن حاصل کی

جہلم لائیو( ایجوکیشن ڈیسک)ہونہار طلبہ کا اعزاز،جماعت پنجم میں تحصیل جہلم میں اول پوزیشن حاصل کر لی،جہلم کا نام روشن کرنے پر عوامی سماجی حلقوں کی عیشاء جاوید کو مبارکباد،تفصیلات کے مطابق ممتاز ماہر تعلیم چوہدری جاوید کی بیٹی عیشاء جاوید نے تحصیل جہلم میں کلاس پنجم میں اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے شہر کا روشن کر دیا ،اس موقع پر عیشاء جاوید نے کہا کہ یہ سب میرے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اور میں آئندہ بھی اپنا یہ اعزاز برقرار رکھوں گی،یاد رہے کہ عیشاء جاوید ممتاز ماہر تعلیم چوہدری جاوید کی صاحبزادی ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں