جہلم لائیو( عامر کیانی): تحصیل پنڈدادنخان میں حادثہ،6افراد جاں بحق ،15مسافر زخمی ، مسافرگاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا، ۔تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان کے علاقہ منڈاھر کے رہائشی غلام مصطفے نے ایک روز قبل ہی ہائی ایس وین خریدی تھی اور اپنے خاندان کے افراد سمیت کچھ دیگر لوگوں کے ساتھ دربار پیر کھارا جا رہا تھا کہللہ انٹرچینج اور قصبہ للہکے درمیان سوئی گیس پلانٹ کے قریب وین کا ٹائر پھٹ گیا اور وین قلابازیاں کھاتی ہوئی درخت پر چڑھ گئی ، جس کے نتیجے میں گاڑی کے ڈرائیور مصطفے کے علاوہ ایک بچے اور خاتون سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے، اور 15مسافر زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو مقامی ہیلتھ یونٹ للہ پہنچایا گیا، وہاں پر مکمل طبی سہولیات اور ایمبولینس دستیاب نہ ہونے پر زخمیوں کے لواحقین اپنی مدد آپ کے تحت سرگودہا منتقل کیا۔دریں اثناء اندوہناک حادثے کی اطلاع ملنے کے باوجود تحصیل ہیدکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان سے بھی ایمولینس للہ نہیں بھیجی گئی،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]