جہلم لائیو (بیورو روپورٹ) یوم مئی پرپی ڈی خان میں شیطان صفت افراد نے مزدور کو بدفعلی کے بعد جسم میں ہوا بھر دی ، راولپنڈی لے جاتے ہوئے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق پی ڈی خان کے علاقے غریبوال میں انسانیت سوز واقعہ سے اہل علاقہ کے دل دہل کر رہ گئے اس حوالے سے معلوم ہو اہے کہ غریبوال سیمنٹ فیکٹری میں مبینہ طور پر مزدور اعجاز کو وہاں کے چند شیطان صفت افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد اس کے جسم میں پریشر گیس بھر دی ، جس سے اس کی حالت غیر ہونے پر تحصیل ہسپتال پنڈ دادن خان لایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اس کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔علاقہ میں غریب مزدور کے ساتھ اس انسانیت سوز حرکت پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ، تاحال اس حوالے سے کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]