جہلم لائیو ( بیورو رپوٹ ) :خادم اعلیٰ پنجاب کا ایک اور کا ر نا مہ ،رورل ایمبو لینس سر وس کا آغاز کر دیا گیاہے،حاملہ خواتین 1034پر کال کر کے ایمبو لینس گھر بلوا سکتی ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم ،محمد اسلم ڈار فیلڈ آفیسر ڈاکٹر امتیاز ڈار نے میڈیا کو بتا یا کہ خادم اعلیٰ پنجاب نے رورل ایمبو لینس سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔جہلم میں دینہ ،سو ہاوہ ،جنگو اڑیا لہ سروس جا ری ہے ۔رورل ایمبو لینس سروس حا صل کر نے کے لیے حاملہ خواتین 1034پر کال کر یں اور سروس حا صل کر یں ۔انہوں نے کہا کہ رورل ایمبولینس سروس کا آغاز ایک بہترین اقدام ہے اس سے حاملہ خواتین میں دوران زچگی اموات میں کمی آئے گی۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]